دفن شدہ تعویذ نکالنا
اگر کسی کے گھر میں کسی نے تعویذ‘ سحر وغیرہ دفن کیا ہوا ہے اسے نکالنا ضروری ہو تو سورۂ تکویر (پارہ نمبر 30) پڑھے۔ رات کو باوضو سوتے وقت پڑھے صرف ایک دفعہ انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تبارک و تعالیٰ اس جگہ کا الہام خواب میں کردیں گے یا دفن شدہ تعویذ خود نکل آئے گا۔ انشاء اللہ نقصان بھی نہ پہنچے گا
نوٹ
مفاد عامہ کے لئے شئیر کر دیا کریں
No comments:
Post a Comment