Awlad K Lie Wazifa

#اولاد_کے_لیے_وظیفہ
ہر جمعہ مبارک کے دن اول و آخر 50 مرتبہ درود شریف پڑھکر 10 بار #یَابَارِیُٔ پڑھا کریں جب تک خوشخبری نہیں مل جاتی
اور شوہر اپنی بیوی سے ملاپ کرنے سے پہلے 50 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھکر 10 مرتبہ # یَامُتَکَبِرُ پڑھے ۔ ان شاءﷲ یہ کرنے سے ﷲ تعالی اولاد کی خوشخبری سنا دے گا۔
#شرائط_وظیفہ
÷÷جھوٹ اور غیب نہیں کرنی ہے 
÷÷پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے پڑھنی ہے
÷÷روزانہ رات کو سوتے وقت درود شریف پڑھکر سونا ہے
÷÷ہر جمعرات بچوں کو میٹھی چیز تقسیم کریں یا پرندوں کو دانہ ڈال دیا کریں۔
÷÷رات کو سوتے وقت باوضو ہو کر سونا ہے
÷÷وظیفہ جائز مقصد کے لیے کرنا ہے ۔
#نوٹ: ایک ایک بار سورت الفلق اور سورت الناس پڑھکر میرے لیے دعا کر دیں ان دونوں سورتوں کا پڑھنے کا فائدہ مجھے پہنچے ۔ شکریہ

No comments:

Post a Comment

Labels