Apna Gar Pany K Leye Wazifa

پانچ جمعہ پڑھیں اور نیا گھر اپکا 
خاص عمل ۔۔۔
اگر آپ اپنا ذاتی گھر چاھتے ہیں اور گھر کی پریشانیوں سے دو چار ہیں اور چاھتے ہیں کے آپکو اپنا ذاتی گھر مل جائے جو آپ کے لئے باعث فخر ہو
تو اس کے لئے ہم آج آپکو ایک وظیفہ بتا رہے ہیں جس سے آپکی مشکل انشاء اللّه رب کے حکم سے بہت جلدی حل ہو جائے گی اور انشاء اللّه آپ لوگ اپنا ذاتی گھر پا لیں گے
وظیفہ یہ ہے 
وظیفہ کے لئے نماز کی پابندی لازم ہے اور اگر نہیں پڑھتے تو بھی سچی دل سے توبہ کر کے نماز کی پابندی کریں اور اگر نماز چھوٹ جائے تو اسکو قضا ضرور پڑھنی ہے 
جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد 1000 بار یہ درود پڑھ کر بار گاہ الہی میں سچی دل سے دعا مانگیں اور درود پڑھ کر سجدہ میں جا کے دعا مانگنی ہے
درود پاک یہ ہے
اللّهُمّٙ صٙلِّ عٙلٰی مُحٙمّٙدِنِ النّٙبِیِّ الْاءُمِّیِّ وٙ آلِہ وٙسٙلِّمْ
یہ عمل پانچ جمعہ کریں انشاء اللّه رب کی ذات کرم کرے گی اور اسکی رضا سے آپکو اپکا گھر ضرور مل جاےگا 
نماز کی پابندی لازم ہے اور صبح شام 200 مرتبہ درود پاک لازمی پڑھنا ہے روزانہ
اللّه پاک سب کی پریشانیا ں ختم کرے اور سب پے اپنا کرم اور فضل فرماے امین
عمل کرنے والے سبحان اللہ لکھ کر شہیر کرے
جزاک اللّه

No comments:

Post a Comment

Labels