السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جن عورتوں کے شوہر ان پر ناجائز غصہ کرتے ہیں اور مار پیٹ کرتے ہیں وہ یہ عمل کریں انشاء اللہ ان عادات سے باز آ جائیں گے۔
سفيد بغير لائنوں والے کاغذ پر جیسے فوٹو کاپی والوں کے پاس ہوتا ہے یہ عمل عرق گلاب اور زعفران سے جمعرات کے دن سورج طلوع ہونے کے فورا بعد لکھیں کوشش کریں مہینے کے پہلے 3 دن چھوڑ کر جو اگلے 12 دن میں جمعرات آئے اس میں لکھیں اور اس طرح دو نقش بنائیں ایک اپنے پاس رکھیں اور ایک کو گھر میں لٹکا دیں جہاں ہوا سے ہلتا رہے۔ اگر لٹکا نہیں سکتیں تو صرف اپنے پاس رکھیں۔ نقش لکھنے کے بعد کسی اچھی اگر پتی کا دھواں لگائیں۔ انشاء اللہ اصلاح ہو جائے گی۔
عمل یہ ہے:
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الم الم المص الر الر الر الر الر الر الم الحمدللہ رب العالمین حم حم حم حمعسق حم حم حم الرحمن الرحیم کھیعص طه طسم طس طسم مالک یوم الدین قد افلح المؤمنون سورۃ انزلناھا و فرضناھا و انزلنا فیھا آیات بینات لعلکم تذکرون ایاک نعبد وایاک نستعین۔یس والقرآن ق والقرآن المجید بل عجبوا ان جاءھم اھدنا الصراط المستقیم والصافات صفا والذاریات ذروا فالحاملات وقرا فالجاریات یسرا فالمقسمات أمرا صراط الذین والطور و کتاب مسطور فی رق منشور ن والقلم وما یسطرون انا فتحنا لک فتحا مبینا انعمت علیھم غیر المغضوب علیہم ولا الضالین آمین الھم انی اسئلک یا ودود ان تلقی ود (عورت کا نام بنت والدہ کا نام) فی قلب زوجھا وان تجلب لھا روحانیة قلبه ما دامت ھذہ الأحرف معھا بألف ألف لا حول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم۔
No comments:
Post a Comment