Chahry Ke Khoubsurati Barhany Ka Wazifa

چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کا روحانی وظیفہ
جو لوگ باطنی طور پر توانا ہوتے ہیں انکے چہروں پر سکون اور جاذبیت ونور کی دلکشی پیدا ہوجاتی ہے ۔گندمی و سیاہ رنگت بھی ہو تب بھی چہرے کو دیکھ کر خوشی اور کشش محسوس ہوتی ہے ۔ یہ اللہ سے لو لگانے کا نتیجہ ہے کہ انسان کے چہرے پر نور آجاتا ہے۔ 
یہ مومنوں کے چہرے ہوتے ہیں جو اللہ سے محبت میں متوکل ہوتے ہیں۔انہیں دنیا کا کوئی لالچ نہیں ہوتا۔وہ دل سے اللہ کی عبادت اور اسکی تسبیح کرتے ہیں۔ باوضو رہ کر اور درود خضری اول آخر پڑھنے کے بعد روزانہ اکیالیس سو بار پڑھنی ہوگی۔ یہ وظیفہ اکیالیس دن جاری رکھنا ہے،نماز فجر یا نماز عشا ء کے بعد پڑھ لیں۔
یا اللہ یا مصوّر

No comments:

Post a Comment

Labels