Bai Baha Khazanu Ka Wazifa

بے بہا خزانوں کا وظیفہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
عموماً مرگ کی خبر سن کر دکھ اور تاسف کے طور پر یہ پڑھا جاتا ہے ،اس کلمہ کو کسی کی وفات کی خبر سن کر جب پڑھا جاتا ہے تو انسان اپنی بے بسی اور اللہ کی رضا کی جانب متوجہ ہوجاتا ہے ۔ اولیا و کاملین عاملین نے اس آیت مبارکہ کی بہت زیادہ افادیت بتائی ہے اور عموماً اسکو غم کم کرنے کے لئے پڑھتے رہے ہیں ۔بہت سے لوگ تو اس کلمہ کے عامل بھی ہیں ۔انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنے سے اس کی بدولت گم شدہ اشیا مل جاتی ہیں اور جب حد سے زیادہ ڈپریشن ہوجائے تو انا للہ وانا الیہ راجعون کی تسبیح پڑھنے سے دل سے بوجھ اتر جاتا ہے ۔اللہ کریم اس بندے سے خوش ہوتے ہیں جو مصیبت کے وقت انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھتا ہے۔مصیبت چھوٹی ہو یا بڑی اس آیت کو پڑھنے سے انسان میں توکل اور تقویٰ اور صبر پید اہوتا ہے

No comments:

Post a Comment

Labels