محبوب كو بلانے کے لیے
اس عمل سے فورى جواب آتا ہے اس لیے اس عمل كو صرف حلال ہى کے لیے کرنا چاہیے ,مثلًا بيوى نا فرمان ہو یا وہ عورت جو اپنے شوہر كو چھوڑ كر بھاگ گئ ہو یا كوئى ايسى عورت جو اپنے بچے اپنے شوہر کے پاس چھوڑ كر بھاگ گئ ہو یہی بات آپ کےلیے بہتر ہوگی، کیونکہ الله تعالىٰ کے ہاں جانا ہے ـ الله تعالىٰ کے حضور جواب طلبى ہو گی ـ جب آپ یہ عمل کرنا چاہیں تو اس طرح كريں كہ آپ عزيمت کو ايك كاغذ پر لکھ لیں ـ ایلومینیم یا تانبے کی چھوٹی سی پتیلی لے کر اس میں پانی ڈالیں ـ اس میں وہ (لکھی ہوئی) عزيمت ڈال دیں ـ اور اس پتیلی کوآگ پر رکھ دیں ، اوراس عزيمت كو 14 مرتبہ پڑھیں ـ پھرآگ سے اتار ديں اور اس پانی کو مطلوب کے راستے میں چهڑ ک ديں یا اس کے گھر کے دروازے پر چهڑ ک ديں قسم ہے اس ذات جس کے سوا اورکوئی كار ساز نہیں يہ عمل شیخ تيجانى کے ذخائر سے ہے ـ آپ اس کا عجيب اثر دیکھیں گے ـ اس عمل كا بخور لبان ـ ذكر ـ ميعہ سائلہ(سلارس) ہے ـ
اے طالب اپنے اسعمل میں الله تعالىٰ کے غضب سے ڈرتے رہنا ـ ہم نے خبردار کردیا ہے کہ یہ عمل صرف حلال ہى کے لیے کرنا چاہیے ـعزيمت یہ ہے ,
No comments:
Post a Comment