Darawny Ya Khofnak Khwab ka Eilaj

خوفناک خواب کا علاج اگر کسی کو خوفناک اور بھیانک خواب ستاتے ہوں تو سونے سے پہلے تین دفعہ اعوذ پڑھے اور تین ہی مرتبہ آیت الکرسی پڑھے اور اس میں کلمہ وَلاَ یَئُودُہُ حِفظُھُمَا وَھُوَ العَلِیُّ العَظِیمُ کو تین دفعہ دہرائے پھر سو جائے ۔ انشاءاللہ امن و راحت میں سوتا رہے گا۔

No comments:

Post a Comment

Labels